شہزادی کی شادی

شہزادی یوجینی کی سینٹ جارجز چیپل آمد

ونڈسر کاسل میں شادی کے مہمان آرہے ہیں

دلہن اپنے والد شہزادہ اینڈریو کے ہمراہ

ولہن کی دادی ملکہ الزبتھ اور دادا شہزادہ فلپ موجود ہیں

شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ

لیڈی ڈیانا کے دونوں بہوئیں کیٹ ونسلیٹ اور میگھن مرکل شہزادہ ہیری کے ساتھ

دولہا جیک بروکس بینک دلہن شہادی یوجینی کو انگوٹھی پہناتے ہوئے

دلہن اور دلہا رخصت ہوتے ہوئے

زندگی بھر ساتھ رہنے کا وعدہ

زندگی کے نئے سفر کا آغاز