پاکستانی کشمیر میں احتجاج ختم، 'سیکیورٹی فورسز کی وجہ سے لوگ مشتعل ہوئے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی عوامی ایکشن کمیٹی نے احتجاج اور مظاہرے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی نے تین مظاہرین اور پولیس اہلکار کی ہلاکت کے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں مظفر آباد سے عاصم علی رانا۔