اسلام آباد میں آئے روز احتجاج: 'ریڈ زون پہلے پکنک اسپاٹ تھا، اب تو سوچ بھی نہیں سکتے'
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چند برس سے تواتر کے ساتھ بڑے احتجاج یا مظاہرے ہو رہے ہیں جس نے مکینوں کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ بالخصوص ریڈ زون میں قائم دفاتر کے ملازمین کو منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے۔ شہری اس دوران کس ذہنی کیفیت سے گزر رہے ہیں؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔