بھارتی کشمیر: ریاض نائیکو کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی کشمیر کے علاقے بیگ پورہ میں حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو کی ہلاکت کے بعد مقامی افراد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین کی بھارتی فوج سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ ریاض نائیکو بدھ کو پلوامہ کے علاقے بیگ پورہ میں بھارتی فوج سے جھڑپ کے دوران مارے گئے تھے۔