عمران خان کی گرفتاری: پی ٹی آئی کارکنوں کا امریکہ میں احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے جن پر عمران خان کی حمایت میں نعرے درج تھے۔