بجلی، پیٹرول اور اشیائے خور و نوش مہنگی: ’عوام تو برباد ہو گئے ہیں‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ابھی بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تھما نہیں تھا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ اب پیٹرول اور ڈالر کی قیمت تقریباً برابر ہو گئی ہے، یعنی 305 روپے کا ایک لیٹر پیٹرول۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔