وادیٔ کشمیر میں ماہ رمضان کی رونقیں
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام مسلم اکثریتی ریاست جموں و کشمیر میں بھی دنیا کے دیگر مسلم اکثریتی علاقوں کی طرح رمضان خاص اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ اس مہینے کے دوران مساجد اور خانقاہوں کے علاوہ بازاروں اور ریستورانوں کی رونق بھی دیدنی ہوتی ہے۔