رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں کھجوروں کی دکانیں سج گئیں
سحر کے اوقات میں دودھ میں ملاکر کھائی جانے والی پھینیاں۔
لیاقت آباد میں رمضان کی آمد سے دو دن پہلے کھجلا اور پھینیاں تیاری کی جارہی ہیں
پھینیوں کی تیاری کا ایک اور مرحلہ
ناولٹی شاپنگ سینٹر لیاقت آباد کے قریب کاریگر رمضان کے لئے پھینیاں تیار کرتے ہوئے۔
کراچی سمیت ملک بھر میں رمضان کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ شہر کی سڑکوں، بازاروں، فروٹ شاپس، اسٹورز اور ہفتہ بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ امڈ آئی ہے۔ طارق روڈ، حیدری، جامع کلاتھ، کلفٹن، ملیر ۔۔غرض کہ شہر کا کوئی کونہ ایسا نہیں جہاں خریداروں کا رش نہ ہو