’پرانی دلّی کے گھروں کا ذائقہ دکانوں پر نہیں ملے گا‘
Your browser doesn’t support HTML5
"رمضان میں پرانی دلّی جیسا ماحول اور کہیں نہیں ملتا۔ پتا ہی نہیں چلتا کہ مسلمان محلّہ کہاں ختم ہوا اور ہندو محلّہ کہاں سے شروع ہوا۔ پرانی دلّی میں آپ کسی کے گھر بلانے پر نہیں جاتے، بس پہنچ جاتے ہیں۔ یہاں ہم جو کھانے کھاتے ہیں، وہ ذائقے دکانوں پر کسی کو نصیب نہیں ہوں گے۔"
دیکھیے دلّی کی رہائشی ثنا خان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔