رمضان مہربان دسترخوان: 'مڈل کلاس طبقہ بھی یہاں کا رخ کرتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ماہِ رمضان کے دوران اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ ایسے میں بہت سے افراد کے لیے سحر و افطار کا بندوبست کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں مخیر افراد کی جانب سے ہر سال مفت دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دسترخوان کے بارے میں بتا رہے ہیں اسلام آباد سے نذرالاسلام۔