'صحافی صدف نعیم خبر کی تلاش میں خود خبر بن گئیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران ہلاک ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کے بارے میں ان کے ساتھی بتاتے ہیں کہ وہ اپنے کام کے لیے مخلص اور جنونی تھیں۔ وہ عمران خان کے کنٹینر کے ساتھ کافی دیر تک دوڑتی رہیں تاکہ کسی طرح وہ ان کا انٹرویو کر سکیں۔ لیکن خبر کی تلاش میں صدف خود خبر بن گئیں۔ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔