مہاجرین کی کہانی،اُن کی زبانی

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں پناہ گزین امن، خوشحالی، خوابوں کی تعبیر اور نئی زندگی کے آغاز کے لئے غیر ممالک میں بے شمار تکلیفیں بھی برداشت کرتے ہیں۔ کچھ مہاجرین کا احوال ان ہی کی زبانی