پاکستان افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری کے لیے کیا کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان پر گزشتہ برس طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ڈھائی لاکھ کے قریب مزید مہاجرین پاکستان آ چکے ہیں۔ ان پناہ گزینوں کو پاکستان میں کن مشکلات کا سامنا ہے اور ان کے حل کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانیے اقوامِ متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین کے ترجمان قیصر خان آفریدی کی جلیل اختر سے گفتگو میں۔