بلوچستان میں دہشت گردی؛ 'بیٹا آج بھی انتظار میں ہے کہ ابو آ کے اسکول میں داخلہ دلائیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گزشتہ دو برسوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں جنوری کے بعد سے اب تک سیکیورٹی فورسز پر 44 حملے ہو چکے ہیں جن میں 24 کے قریب پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کس حال میں ہیں؟ بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری اس رپورٹ میں۔