جج کے گھر تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت سنبھل رہی ہے، ڈاکٹر
Your browser doesn’t support HTML5
گزشتہ ماہ ایک جج کے گھر میں کم عمر ملازمہ رضوانہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ، جو اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہے تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ لاہور میں ہماری رپورٹر ثمن خان اس اسپتال گئیں اور رضوانہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں