گلاب کے پھول کا شاخ سے تقریبات تک کا سفر
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں شادی بیاہ کی کوئی تقریب ہو یا کہیں مرگ ہو، گلاب کا پھول خوشی غم کی تقریبات کا لازمی حصہ ہوتا ہے۔ صوبۂ سندھ میں دیگر زرعی اجناس کے ساتھ گلاب بھی بڑے پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے۔ باغوں سے لے کر تقریبات تک کا اپنا یہ سفر گلاب کیسے طے کرتا ہے؟ دیکھیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔