آئین اور قانون کی پاسداری پر پاکستانی حکام سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں اور جمہوریت کے فروغ، آزادئ اظہارِ رائے اور قانون کی پاسداری کے حوالے سے پاکستانی حکام سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ کانگریس مین بریڈ شرمین کے خط کے حوالے سے ردعمل