روس میں کرونا وائرس ویکسین کی پروڈکشن شروع

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے کئی ملکوں میں کرونا وائرس کی ویکسین اب تک تجرباتی مراحل میں ہے لیکن روس میں تیار ہونے والی ویکسین کی پروڈکشن شروع ہو گئی ہے۔ روس کی یہ ویکسین اس ماہ کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ اس ویکسین پر بعض سائنس دانوں نے شک کا بھی اظہار کیا ہے۔