یہ تینوں خلا باز روسی خلائی کیپسول (مخصوص گاڑی) سوؤز کے ذریعے قازقستان میں اپنے مقررہ مقام سے چند کلومیٹر دور اترے۔
روسی خلائی ادارے کے حکام نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تین خلا باز پیر کی صبح قازقستان کی یخ بستہ ڈھلوانوں پر اترے۔
یہ تینوں خلا باز روسی خلائی کیپسول (مخصوص گاڑی) سوؤز کے ذریعے اپنے مقررہ مقام سے چند کلومیٹر دور اترے۔
ان خلا بازوں میں روس کے یوری مالنشینوکو، جاپان کے اکیہیکو ہوشڈ اور امریکہ کی سنیتا ولیمز شامل ہیں جب کہ دیگر تین خلاء نورد تاحال خلائی اسٹیشن پر ہی موجود ہیں۔
امریکہ کی طرف سے گزشتہ سال اپنی خلائی شٹل بند کیے جانے کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے کے لیے سوؤز ہی واحد ذریعہ نقل وحمل ہے۔