شورش زدہ شمالی خطے کوہ قاف کے شہر وولگوگراڈ کے ٹرین اسٹیشن پر اتوار کو علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا اور اس میں مرنے والوں کی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
جنوبی روس میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش بمبار نے دھماکا کر دیا جس سے کم ازکم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
عہدیداروں کے مطابق یہ خاتون خودکش بمبار کی کارروائی تھی۔
حکام کے مطابق شورش زدہ شمالی خطے کوہ قاف کے شہر وولگوگراڈ کے ٹرین اسٹیشن پر اتوار کو علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا اور اس میں مرنے والوں کی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اس علاقے میں اس سے قبل بھی ہونے والا خودکش بم حملہ ایک خاتون بمبار کی کارروائی تھی۔
رواں سال اکتوبر ہونے والے خودکش بم حملے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے تھے۔
روسی حکام کی ایک تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق اس خودکش حملہ آور خاتون کی عمر تقریباً تیس سال تھی اور اس کا تعلق داغستان سے تھا۔
عہدیدار اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ حملہ آور خاتون کس طرح ریلوے اسٹیشن کی انتظار گاہ تک پہنچی۔
حالیہ برسوں میں شمالی خطے میں داغستان کا علاقہ مسلمان عسکریت پسندوں کی کارروائیوں کے مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔