لاہور کی لائیبریریوں میں عام لوگوں کو داخلے کی اجازت کیوں نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے ثقافتی مرکز کہلانے والے شہر لاہور میں ایک بھی ایسی پبلک لائبریری نہیں ہے جو لائبریری کے جدید مقاصد پر پورا اترتی ہو۔ صباحت زکریا کے اس وی لاگ میں لاہور کی لائبریریوں کی سیر کیجیے اور جانیے کہ لائبریری کتب خانے سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے۔