قرضے ری شیڈول کرنے کے لیے پاکستان کو چین سے رجوع کرنا ہو گا، ماہرین

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے معاشی مسائل کی بڑی وجہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی ہے جن کا بڑا حصہ چین سے حاصل کیا گیا ہے اور ری شیڈول کرنے کے لیے کوئی فوری پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ ان قرضوں کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں بتا رہے ہیں کراچی سے محمد ثاقب