برطرف 16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کا حکم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سپریم کورٹ نے مختلف سرکاری اداروں سے برطرف کیے گئے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے انہیں از خود نوٹس کے تحت بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بات میں جاری کیا جائے گا۔