افغانستان سے غیر قانونی داخلہ روکنے کے لیے چمن بارڈر پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کے چمن بارڈر پر لوگوں کی آمد و رفت جاری ہے۔ پاکستانی حکام نے دہشت گرد اور غیر قانونی طریقے سے ملک آنے والے افراد کے خدشے کے پیشِ نظر چمن بارڈ پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے ہیں۔ مزید جانتے ہیں مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔