دنیا بھر سے منتخب تصاویر

کوہ پیما نیو ہیپمشائر میں واقع بینز پرچیز پہاڑی سلسلے کی ایک چوٹی سے سورج کے طلوع ہونے کا منظر دیکھ رہے ہیں

ایک ایکروبیٹ آرٹسٹ میونخ میں ہونے والی 'اوکٹوبر فیسٹ' پریڈ میں کرتب دکھاتے ہوئے

صومالیہ کی فوج میں شامل ایک عورت راکٹ لانچر تھامے ہوئے ہے

سنگاپور میں ہونے والی ایف 1 گراں پری ریس میں حادثے کا ایک منظر

اسرائیل کے شہر یروشلم میں قدامت پسند یہودی اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

جاپان میں فیوجی ساوا کے ساحل پر سرفنگ کرتے ہوئے کچھ لوگ

لندن میں ہونے والے "فیشن ویک" میں شامل ماڈلز نت نئے انداز کے ملبوسات زیب تن کیے ہوئے ہیں

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے میوزک کانسرٹ کا ایک منظر