پاکستان: سال بہ سال | 1947

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قیام کو رواں ماہ 75 برس مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ نے ملک کی سال بہ سال تاریخ کے اہم واقعات پر مبنی خصوصی سیریز شروع کی ہے جس کی پہلی ویڈیو میں کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے تنازع کے آغاز اور دیگر اہم واقعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیے۔