پاکستان: سال بہ سال | 1950
Your browser doesn’t support HTML5
سال 1950 پاکستان کے خارجہ تعلقات سے متعلق انتہائی اہم ثابت ہوا۔ وزیرِ اعظم لیاقت علی خان نے اس سال امریکہ کا دورہ کیا اور اسی برس چین سے پاکستان کے باضابطہ سفارتی تعلقات بھی قائم ہوئے۔ اس سال کے اہم واقعات کے بارے میں جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔