پاکستان: سال بہ سال | 1968

Your browser doesn’t support HTML5

سن 1968 میں صدر ایوب خان کو اقتدار میں آئے 10 سال مکمل ہو چکے تھے اور اب ان کے اقتدار کا سورج غروب ہوتا نظر آ رہا تھا۔ دوسری طرف شیخ مجیب الرحمٰن مشرقی پاکستان کے مقبول ترین رہنما کے طور پر سامنے آ رہے تھے۔ اسی دوران اگرتلہ سازش کیس سامنے آیا جس میں ملک توڑنے کی سازش کے الزام میں شیخ مجیب کو گرفتار کر لیا گیا۔ 1968 کے دیگر اہم واقعات جانیے اس ٹائم لائن میں۔