پاکستان: سال بہ سال | 1959

Your browser doesn’t support HTML5

جنرل ایوب خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تیزی سے کئی تبدیلیاں شروع کیں۔ 1959 میں انہوں نے سیاست دانوں پر پابندی کے لیے قوانین بنائے، دارالحکومت کو کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنی کابینہ کی منظوری سے فیلڈ مارشل بنے۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔