پاکستان: سال بہ سال | 1963
Your browser doesn’t support HTML5
ذوالفقار علی بھٹو 1963 میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ بنے اور اسی سال انہوں نے امریکہ کا دورہ بھی کیا۔ یہ اہم عہدہ ان کے سیاسی سفر کے لیے ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوا۔ وہیں سیاست میں قدم جمانے کے لیے جنرل ایوب خان نے کنونشن لیگ کی صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا۔ اس سال کے دیگراہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔