پاکستان: سال بہ سال | 1988

Your browser doesn’t support HTML5

سن 1988 پاکستان کی سیاسی تاریخ کے لیے کئی تبدیلیاں لے کر آیا۔ جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کی حکومت برطرف کی۔ اسی سال جنرل ضیاء کی طیارہ حادثے میں موت ہوئی جب کہ انتخابات کے نتیجے میں بے نظیر بھٹو مسلم دنیا اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بنیں۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔