پاکستان: سال بہ سال | 2001
Your browser doesn’t support HTML5
سن 2001 میں جنرل پرویز مشرف نے صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا اورآرمی چیف کے لیے اپنی ہی مدتِ ملازمت میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ اس سال نائن الیون حملوں کے بعد امریکہ نے دہشت گری کے خلاف جنگ کا آغاز کیا جس میں پاکستان نے امریکہ کا اتحادی بننے کا فیصلہ کیا۔ 2001 کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔