'پاکستان کے معاشی کینسر سے نمٹنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنا ہوں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ چند ماہ کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ ہے۔ البتہ بعض ناقدین اس کی وجہ آئی ایم ایف سے معاہدے کو قرار دیتے ہیں۔ حقیقت کیا ہے اور کیا آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں کمی آنے کا کوئی امکان ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔