پاکستان میں سیلاب: کھلے آسمان تلے موجود لاکھوں حاملہ خواتین توجہ کی منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ صوبے سندھ میں لاکھوں حاملہ خواتین زچگی کی منتظر ہیں۔ لیکن خوراک کی کمی اور بیماریاں ان حاملہ خواتین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان خواتین کی فوری مدد نہ کی گئی تو ایک اور نیا المیہ جنم لے سکتا ہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔۔