سندھ: 'طاقت وروں کو پانی مل رہا ہے غریب کسان کو نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ میں پانی کی قلت کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔ دریاؤں میں پانی کی کمی سے کئی رابطہ نہریں بھی خشک پڑی ہیں جس پر کاشت کار پریشان ہیں۔ بعض دیہی علاقوں میں لوگ بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔ سندھ کے باسیوں کو پانی کی قلت کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ دیکھیے محمد ثاقب اورخلیل احمد کی رپورٹ میں۔