غیرقانونی تارکینِ وطن کی واپسی کا آخری دن: طورخم بارڈر پر کیا صورتِ حال ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کی رضاکارانہ واپسی کے لیے دی گئی حکومتی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ پاکستان سے جانے والوں میں بڑی تعداد افغان مہاجرین کی ہے جو اس وقت طورخم بارڈر کے قریب موجود ہیں۔ سرحد پر کیا صورتِ حال ہے؟ جانتے ہیں عاصم علی رانا سے۔