بلوچستان: 'چھ مہینے لگا کر گندم تیار کی، سیلاب نے فصل تباہ کردی'

Your browser doesn’t support HTML5

نصیر آباد، جعفر آباد اور ڈیرہ الہٰ یار کے علاقوں کو بلوچستان کی گرین بیلٹ کہا جاتا ہے۔ سیلاب نے ان علاقوں میں کتنی تباہی مچائی ہے اور لوگوں کے کیا نقصانات ہوئے ہیں؟ جانتے ہیں مرتضیٰ زہری سے۔