چھاتی کے کینسر کی وہ چھ علامات جن سے آپ لا علم ہو سکتے ہیں
Your browser doesn’t support HTML5
بہت سے لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ چھاتی میں گلٹی کینسر کی علامت ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کے علاوہ بریسٹ کینسر کی کئی ایسی علامات بھی ہیں جس سے آپ لا علم ہو سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے کیسے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ آپ کو ڈاکٹر سے معائنہ کرانے کی ضرورت ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔