افغانستان میں غربت بڑھی تو وہاں دہشت گردی قدم جمائے گی
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر سید حسن شہید سہروردی کہتے ہیں کہ اگر افغانستان کے لیے امریکی امداد روک دی گئی تو وہاں انسانی المیہ پیدا ہو گا جو طالبان کو تقصان اور داعش جیسی تنظیموں کو فائدہ دے گا