کشمیر میں دھواں لگی مچھلی 'پھئر' کی تیاری
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 'اسموکڈ فش' کافی مقبول ہے جسے بھوسے میں آگ لگا کر دھویں سے پکایا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں اسے 'پھئر' کہا جاتا ہے جو زیادہ تر جھیلوں کے کنارے پر آباد ماہی گیروں کے خاندان تیار کرتے ہیں۔ یہ مچھلی گھاس پھوس سے کیسے پکتی ہے؟ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔