خواتین پولیس اہلکاروں کا سرینگر کی سڑکوں پر پیدل مارچ
Your browser doesn’t support HTML5
ہفتے کو بھارتی وفاقی پولیس فورس کی مہیلا (خواتین) وِنگ کی اراکین نے سرینگر کی سڑکوں پر پیدل مارچ کیا۔ عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ’’اِن اہلکاروں کو شہر کے گنجان آبادی والے مائسمہ اور ملحقہ علاقوں کے محلِ وقوع سے متعارف کرایا گیا‘‘، جن علاقوں میں بھارت مخالف مظاہروں میں خواتین پیش پیش نظر آتی ہیں۔