بھارتی کشمیر لاک ڈاؤن: ڈپارٹمنٹل اسٹور صارفین تک سامان خود پہنچانے لگے
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایات اور لاک ڈاؤن نے لوگوں کے لیے سامان کی خریداری مشکل بنا دی ہے۔ لیکن بھارتی کشمیر میں کچھ ڈپارٹمنٹل اسٹورز اشیائے خور و نوش اور دیگر چیزیں لوگوں کے دہلیز تک پہنچا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔