غزہ میں غذائی قلت کے شکار بچے کس حال میں ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
اقوامِ متحدہ نے حال ہی میں تشویش کا اظہار کیا ہے کہ غزہ کی آدھی سے زیادہ آبادی کے پاس کھانے پینے کی اشیا موجود نہیں ہیں اور 20 فی صد سے زائد افراد کئی کئی روز بغیر کھائے زندگی گزار رہے ہیں۔ غزہ میں غذائی قلت سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہیں۔ یہ بچے کس حال میں ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔