'ڈر ہے افغانستان میں مارا جاؤں گا یا قید ہو جاؤں گا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت میں اب چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں۔ افغان باشندے اپنے گھر بار چھوڑ کر وطن لوٹنے پر مجبور ہیں۔ ایسے ہی ایک افغان باشندے کی کہانی سنیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔