لاہور: سرحد پر واقع گاؤں کے بچوں کے لیے اسکول جانا کتنا مشکل؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور میں پاک – بھارت سرحد کے قریب واقع دھیرکے نامی ایک گاؤں میں بچے اسکول جانے کے لیے روز دفاعی لائن عبور کرتے ہیں۔ اس گاؤں کے بچوں کے لیے تعلیم جیسی بنیادی سہولت حاصل کرنا کتنا مشکل ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔