آن لائن کلاسز: انٹرنیٹ کی تلاش میں پرخطر راستوں کا سفر
Your browser doesn’t support HTML5
گلگت بلتستان کی گلشن زرین اپنی یونیورسٹی کی آن لائن کلاسز کے لیے روز کئی کلومیٹر پیدل سفر کرتی ہیں۔ پرخطر راستوں سے گزرتے ہوئے وہ ایک ویران جگہ پہنچتی ہیں جہاں کبھی انہیں انٹرنیٹ ملتا ہے اور اگر موسم خراب ہو تو خالی ہاتھ لوٹنا پڑتا ہے۔ آن لائن کلاسز سے طلبہ کو درپیش مشکلات کی سیریز کا پانچواں حصہ