امریکہ میں 'سومو' ریسلنگ مقبول
Your browser doesn’t support HTML5
جاپان کی روایتی کُشتی 'سومو' اب امریکیوں کو بھی اپنی جانب متوجہ کررہی ہے۔ جاپان کی پہچان یہ کُشتی امریکہ میں کیسے مقبول ہو رہی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔
Your browser doesn’t support HTML5