فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں: آج سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟
Your browser doesn’t support HTML5
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو سپریم کورٹ کے نو رکنی لارجر بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی شامل تھے۔ مگر بعد ازاں انہوں نے خود کو بینچ سے الگ کردیا۔ سپریم کورٹ میں آج کیا کچھ ہوا؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔