'شکیل آفریدی کیس عدلیہ کے ہاتھ میں ہے'۔
Your browser doesn’t support HTML5
امور خارجہ کے سینئیر پاکستانی مشیر طارق فاطمی نے اردو وی او اے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکیل آفریدی کو کسی ذاتی عناد کی وجہ سے تحویل میں نہیں رکھا گیا۔ یہ فیصلہ عدالت کو کرنا ہے کہ ان کا کیس صدر پاکستان کو معافی کے لئے بھیجا جا سکتا ہے یا نہیں۔