مندر میں قائم نابینا بچوں کا سکول
Your browser doesn’t support HTML5
قیام پاکستان سے پہلے راولپنڈی میں ہندو اور پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی کئی عبادت گاہیں تھیں جو وقت کے ساتھ ختم ہو گئیں۔ لیکن کلیان داس مندر آج بھی قائم ہے۔ یہ مندر اس وقت کس کام آ رہا ہے؟ دیکھئے گیتی آرا انیس کی ویڈیو میں۔